پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے بگڑتی صورتحال 5 شہر وں میں ہائی الرٹ جاری

datetime 6  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا وباء کے کیسز میں پھر تیزی آنا شروع ہو گئی جس کے باعث وزارت صحت نے ملک کے پانچ شہروں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ وزارت صحت نے کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں 30 اگست سے 5 ستمبر تک کورونا کیسز کی شرح 6 سے 8 فیصد رہی ہے۔ ملک بھر میں 28 فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے زیر استعمال ہیں جبکہ پاکستان کے 5 شہر کورونا کے باعث ہائی الرٹ ہیں۔ کورونا کے باعث ہائی الرٹ شہروں میں میرپور، مظفر آباد، مردان، پشاور اور لاہور شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے