پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام بینک،پوسٹ افسرصرف ویکسین ہولڈرز کو خدمات فراہم کریں، این سی او سی کو مراسلہ بھیج دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) کرونا وبا کی چوتھی لہر کے باعث سندھ نے این سی او سی کو اہم ترین مراسلہ تحریر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ نے این سی او سی کو مراسلہ بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بینک خدمات کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دیا جائے، تمام بینک،پوسٹ افسرصرف ویکسین ہولڈرز کو خدمات فراہم کریں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرکسٹمرز کو خدمات سے معذرت کی جائے۔ادھر محکمہ صحت سندھ نے ہوٹلز، ریسٹورنٹ ایس اوپیز سے متعلق بھی محکمہ داخلہ کوخط لکھ دیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ اب ہوٹلز، ریسٹورنٹ میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے، ہوٹلزمیں رہائش نہیں ہوسکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…