ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان نے پنج شیر کے شہریوں کیلئے معافی کا اعلان کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان نے پنج شیر کے شہریوں کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے پنج شیر کا کنٹرول سنبھالتے ہی شہریوں کیلئے معافی کا اعلان کیا اورساتھ یہ اپیل بھی کی ہے کہ وہ شہر چھوڑ کر پہاڑوں کی جانب نہ جائیں ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ان کی جان و مال کی حفاظت کریں گے ، کسی شہری کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔ افغان اردو کے مطابق طالبان کی جانب سے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اپنے گھروں پر رہیں، جو لڑائی کر رہے ہیں وہ لڑائی ختم کر دیں۔ ان کے حقوق کا تحفظ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…