جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

افغان طالبان نے پنج شیر کے دارلحکومت پر قبضہ کر لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لانگ وار جرنل نے ایڈیٹر بل روگیو کے مطابق طالبان نے پنجشیر کے دارالحکومت بازارک پر قبضہ کر لیا ہے۔افغان اردو کے مطابق ایڈیٹر بل روگیوکے

مطابق طالبان نے پنج شیر کے دارالحکومت پر قابض ہو چکی ہے جبکہ دیگر علاقوں کا محاصرہ جاری ہے ۔ دوسری جانب طالبان نے پنجشیر کے داخلی دروازے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، اس بات کا دعویٰ امارت اسلامی اردو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے، ان کے مطابق مجاہدین پنجشیر کے گورنر آفس پہنچ گئے ہیں، امارت اسلامی اردو کے مطابق پنجشیر کے باغیوں نے تمام لوگوں کو عام بغاوت کا کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں کوئی گھر پر نہ رہے، ہر ایک تیار رہے اور اپنے دفاع کے لئے ہتھیار اٹھا کر میدان میں آئے۔ امارت اسلامی اردو نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں طالبان کی گاڑیاں پنجشیر کی سڑکوں پر موجود ہیں اور ساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا کو یہ ویڈیو دکھا دی جائے کہ مجاہدین اس وقت پنجشیر میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…