ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم کشمیر اور اسے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر

علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب ،کشمیر اور اسے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم سب سے زیادہ(بارش):سندھ: کراچی(گلشن حدید 75 ، قائد آباد 29 ، نارتھ کراچی ، ناظم آباد 11 ، سعدی ٹاؤن ، فیصل بیس 06 ، مسرور بیس 05 ، اورنگی ٹاؤن 03 ، میٹ کمپلیکس کراچی 02 ، سرجانی ، یونیورسٹی روڈ ، جناح ٹرمینل ، ماڈل آبزرویٹری 02 ، ڈی ایچ اے 01)،مٹھی ، ٹھٹھہ 05، حیدرآباد 01، پنجاب: لاہور (گلشن راوی 05 ، اقبال ٹاؤن 01 )،بلوچستان: لورالائی میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 43،سبی42،دادو ،سکھر اوردالبندین میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…