اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ کے سابق ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ احاطے سے نیب کی جانب سے ملزم کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عدالت نے ملزم کی گرفتاری کرنے پر نیب کی معافی مستردکردی۔انہوں نے کہا کہ نیب خودکو اعلیٰ عدالتوں کے سامنے پابندنہیں سمجھتا، نیب گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ’نیب خود کو قانون اور آئین سے بالا ادارہ سمجھنے لگا ہے، اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے، وفاقی وزرا ابھی سے نیب کیخلاف بیانات دے رہے ہیں۔
اب بدنام زمانہ نیب کو حدود میں لانے کا وقت ہے،سلیم مانڈوی والا کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف



















































