پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

املی کے بیجوں کا نہایت حیرت انگیز فائدہ جسے جان کر آپ اسے سونے کے بھائو بھی خریدیں گے

datetime 4  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )املی کے بیجوں میں ہے فاسفورس، میگنیشیم، وٹامن سی، امینو ایسڈ سور کیلشیم بھی پائی جاتی ہے۔ جوکہ آپ کی نظر میں اہمیت نہیں رکھتے لیکن اگر آپ ان کے فوائد جان لیں تو کبھی ان کو پھینکیں گے نہیں یہ بیج

ٹھنڈے ہوتے ہیں اسلیے اگر آپ کے منہ میں بار بار چھالے ہوجاتے ہیں یا منہ پک جاتا ہے تو آپ ان بیجوں کو منہ میں رکھ کر ان کا رس نگل جائیں۔ اس سے آپ کو افاقہ ہوگا۔ ان کو کھانے سے آپ جے دانت مضبوط رہتے ہیں۔ مسھوڑوں کے دیگر جملہ امراض میں بھی مفید ہے۔ وزن کم کرنے کے تمام ٹوٹکوں کے ساتھ ان بیجوں کو بھی چبا کر کھائیں۔ دانتوں پر لگے نشانات، گندے دانتوں کی میک کچیل کو بھی ہٹانے میں مدد دیتے ہیں۔ گلے میں خراش، گلہ خراب یا کھانسی کی صورت میں انکی کے بیجوں کا جوس بنا کر اس سے غرارے بھی کریں اور اس جوس کو پیئیں بھی۔ املی کے بیجوں کو دھو کر خشک کرلیں اور ان کو توے پر بھون لیں ار چھلکا اتار کر چبا کر کھالیں۔ بالوں اور چہرے پر املی کے بیجوں کا رس لگا لیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…