پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن )لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری معاملے کا ڈراپ سین

datetime 4  ستمبر‬‮  2021 |

گوجرانوالہ(این این آئی)(ن )لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ کیخلاف پودے چوری کرنے کے معاملے پر پی ایچ اے کے کیئرٹیکر نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ایچ اے کے کیئرٹیکر عرفان نے پولیس کو اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ تصدیق کرنے پر توفیق بٹ پر 1000 پودے

چوری کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا لہٰذا مقدمہ خارج کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔پولیس کے مطابق عرفان کے اپنے بیان سے منحرف ہو جانے پر مقدمہ قابل اخراج قرار دے دیا گیا ہے۔دوسری جانب لیگی ایم پی اے توفیق بٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ جھوٹا مقدمہ درج کروانے پر سابق ڈپٹی کمشنر کے خلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…