جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری،شہباز شریف نے وزیر اعظم کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کا معاملہ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے مشاورت کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا ۔

ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں خیبرپختونخوا اور پنجاب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے ناموں پر مشاورت جاری ہے ۔ن لیگ زرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت بامعنی اور بامقصد مشاورت نہیں کی۔ زرایع کا کہنا کہ دونوں صوبوں سے چھ نام مسلط کرنے کی کوشش کی۔۔وزیراعظم کے بھیجے گئے ناموں کا جائزہ لیکر وزیراعظم کو جواب دیا جاے گا ۔ ن لیگ ذرایع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان سے بامقصد مشاورت کا طریقہ کار اختیار کرنے پر بھی زور دیا جاے گا ۔ ن لیگ وزیراعظم کے خط کے جواب میں اپنے نام بھی دے گی ۔ ترجمان شہباز شریف ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آئین سے ہٹ کر کی گئی مشاورت غیر ضروری ہوگی۔ انہوں نے کہا وزیراعظم کے بھیجے گئے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…