پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں آٹے پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام شہریوں کو سبسڈی دینے کی بجائے نقد رقم دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے جس کا مقصد صوبے کے امیر لوگوں کوآٹے پر عائد سبسڈی کی سہولت سے دور رکھنا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب حکومت صوبے کی امیر اور غریب عوام کو آٹے پر17ارب25کروڑ روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جبکہ سبسڈی ختم کر کے صرف اور صرف مستحق لوگوں کو پانچ سو روپے سے ایک ہزار روپے نقد دینے سے صرف پانچ ارب روپے ماہانہ خرچ ہونگے جس سے حکومت کواربوں روپے کی بچت ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…