اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی، پاکستان ٹاپ 3 میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے صرف ایک ریٹنگ پوائنٹ کی بدولت تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم کا اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے،اس کے ریٹنگ پوائنٹس 278 ہیں، 273 پوائنٹس کے ساتھ بھارت دوسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے، تیسرے نمبر پر موجود پاکستان کے 261 پوائنٹس ہیں، نیوزی لینڈ چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، آسٹریلیا چھٹے اور بنگلہ دیش ساتویں نمبر پر ہے، افغانستان، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز بالترتیب آٹھواں، نواں اور دسواں نمبرپر موجود ہیں ۔
آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































