پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں بغیر ویکسی نیشن اب شاپنگ بھی نہیں ہو سکے گی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) محکمہ صحت نے ملک بھر میں شاپنگ مالز میں جانے والے شہریوں کو ویکسینیشن کیلئے 30ستمبر تک مہلت دید ی ہے ۔

اسکے بعد ویکسی نیشن نہ کروانے والے شاپنگ مالز کا رخ نہیں کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے ملک بھر میں شاپنگ مالز جانے والوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ محکمہ صحت نے تمام شاپنگ کرنے والوں کو 30 ستمبر تک کی مہلت دی ہے، اس کے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو شاپنگ مالز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔شاپنگ مالز انتظامیہ اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کوئی نان ویکسینیٹڈ شخص داخل نہ ہو سکے۔ خیال رہے کہ پنجاب بھر میں ویکسی نیشن نہ کروانے والے شہریوں کے لیے نو ویکسینیشن نو سروس کا فارمولا نافذ کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…