پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس سالہ سدھارتھ شکلا کو ممبئی کے کوپر ہسپتال لایا گیا جہاں پر ان کے انتقال کی ہسپتال عملہ نے تصدیق کر دی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سدھارتھ شکلا کو صبح 11 بجے مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ شوبز شخصیات نے ان موت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے