اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 15 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

مظفر آباد (این این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر نے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی اور آزاد کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کے 15 اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، کابینہ اراکین کی تعداد 16 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی، اراکین اسمبلی بھی شریک ہوئے۔صدر اذزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کابینہ کے پندرہ اراکین سے حلف لیا جبکہ سردار تنویر الیاس پہلے ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں۔ حلف اٹھانے والوں میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر، چوہدری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میر اکبر، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق، چوہدری رشید، دیوان چغتائی، اکمل سرگالہ اور ماجد خان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…