اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالا،جعلی پیر کا بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے پر تشدد، ملزم گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا میں جعلی پیر نے بھوت اتارنے کے بہانے 10 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سٹی وزیرآباد کے علاقے میں پیش آیا، 10 سالہ حسن کے گھر والے بچے کو دم کروانے کیلئے پیر کے پاس لے کر گئے تھے جہاں جعلی پیر نے بتایا کہ

بچے پر بھوت کا سایہ ہے۔پولیس کے مطابق جعلی پیر نے بچے کو کمرے میں بند کر لیا اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے بچہ بے ہوش ہو گیا۔ ورثاء کی شکایت پر پولیس نے جعلی پیر جعفر کو گرفتار کر لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…