اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گجرات کی رہائشی16سالہ لڑکی عمارہ جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے دوران لڑکا بن گیا

datetime 26  اگست‬‮  2021 |

لالہ موسی ( این این آئی )گجرات کی رہائشی16سالہ لڑکی عمارہ جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے دوران لڑکا بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال میں جنس تبدیلی کا کامیاب آپریشن جس میں گجرات کی رہائشی 16لڑکی جس کا نام عمارہ تھا وہ وہ لڑکا بن گئی جس کا بعد از نام عمار رکھا دیا گیا۔16سالہ لڑکا کی

جنس تبدیلی کا آپریشن معروف سرجن ڈاکٹر رومانہ کی سربراہی میں لاہور جنرل ہسپتال میں کیا گیا۔اس موقع پر عمارہ کے والدین نے جنس تبدیلی کے کامیاب آپریشن پر خوش تھے۔لڑکی سے لڑکا بنے والے عمار کی خوشی بھی دیدنی تھی اس کا کہنا تھا اب وہ آنے والی زندگی سے لڑکی کی بجائے لڑکا بن کر گزارے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…