ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان بھی ثالث بننے کو تیار ہے، روس

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہاہے کہ روس، چین، امریکا اور پاکستان، افغانستان میں تنازع کے حل کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرگئی لاروف نے کہا کہ ہم افغان سرزمین میں امن و استحکام کے قیام لیے پرعزم ہیں تاکہ وہاں سے خطے کو کوئی خطرہ نہ ہو۔انہوں نے یہ بھی کیا کہ روس، افغان مہاجرین کے وسطی ایشیا، سابق سویت یونین خطے، میں داخلے کے خیال کی مخالفت کرتا ہے جو روس اور افغانستان کے درمیان واقع ہے جبکہ افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔انہوں نے ہنگری کے دورے میں بریفنگ کے دوران کا کہا کہ اگر آپ سوچتے ہیں کہ وسطی ایشیا یا کہیں بھی کوئی ملک ہدف بننے میں دلچسپی رکھتا ہے تاکہ امریکی ان کی خواہشات پوری کریں، مجھے واقعی شک ہے کہ کوئی ایسا کرنا چاہتا ہے۔روس، وسطی ایشیا کے سابق سویت ممالک سے قریبی تعلق رکھتا ہے اور اس خطے کو اپنی دلچسپی کا محور سمجھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…