جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) پاکستان میں 11.10 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کر لی گئی جس کے مطابق ملک میں ایک کروڑ 39 لاکھ 70ہزار584 افراد کی

مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 11.10 فیصد ملکی آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرلی گئی ہے، اس دوران 4کروڑ 78 لاکھ 2 ہزار 106 ڈوز لگائی گئیں جبکہ اور ایک کروڑ 39 لاکھ 70 ہزا ر 584 افراد کی مکمل ویکسی نیشن جبکہ 3 کروڑ 79 لاکھ 23ہزار650افراد کی جزوی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔صوبوں کے حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد ، سندھ میں 86 لاکھ 33 ہزار سے زائد ، خیبر پختوانخواہ میں 57 لاکھ 84 ہزار سے زائد جبکہ بلوچستان میں 66 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 11 لاکھ کے لگ بھگ افراد کی ویکسی نیشن ، آزادکشمیر میں 13 لاکھ 87 ہزار سے زائد افراد اور گلگت بلتستان میں 5 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…