اسلام آباد (آن لائن ) سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کو کینیا پہنچا دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وبا نے پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب کے بجائے کینیا پہنچا دیا جہاں انہیں قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔پاکستان سے کنیکٹنگ فلائٹس سے سعودی عرب جانے والی پاکستانی مسافر اب نیروبی میں ہیں۔پاکستانی مسافروں کو سعودیہ عرب داخلے سے روک دیا۔ 100 سے زائد مسافروں کو نیر وبی میں 14 دن کے لیے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔تمام پاکستانی مسافر فلائی دبئی کے ذریعے دبئی پہنچے جہاں انہیں براستہ کینیا ائیرلائن سعودی عرب پہنچنا تھا۔سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے ایس او پیز کے تحت مسافروں کو روکا گیا،مسافروں کا کہنا ہے کہ ان کی منزل سعودی عرب تھی لیکن وہ کینیا میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں،تمام لوگ بے یارو مددگار ہیں۔
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کو کینیا پہنچا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































