لاہور (آن لائن) پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں گاڑیاں رکھنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے مطابق ٹائروں کی قیمت میں 60 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد 15 ہزار روپے میں فروخت کئے جانے والا ٹائر 25 ہزار میں فروخت کیا جا رہے ہیں۔ اسی طرح ایجن آئل کی قیمت میں 50 فیصد، فلٹر کی قیمت میں 57 فیصد، بیٹریز کی قیمت میں 53 فیصد اور دیگر آٹو پارٹس کی قیمتوں میں بھی 50 سے 70 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔
آٹو پارٹس کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































