ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکردی

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویر ٹوئٹرپرشیئرکردی۔اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وادی نیلم کی خوبصورت تصویرٹوئٹرپرشیئرکی۔ سفارتخانے نے نیلم میں انسانی چہرے سے مشابہہ پہاڑی

کی تصویرشیئرکی۔امریکی سفارتخانہ نے شہریوں سے کہا کہ اپنی خوبصورت تصاویربھیجیں، اس ہفتے کا موضوع خواتین کی مساوات ہے، اگرآپ کسی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیں تواس کی تصویرکیپشن کے ساتھ بھیج دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…