اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شورٹی دیں جرائم میں ملوث نہیں لاہور میں ایس ایچ اوز کو حکم جاری

datetime 25  اگست‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن )لاہورپولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے اعتبار اٹھ گیا جس پر افسران نے ایس ایچ اوز سے شورٹی بانڈز مانگ لیے۔لاہور پولیس کے ایس پی سٹی کی جانب سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ سٹی ڈویژن کے ایچ اوز اس بات کی شورٹی دیں گے کہ وہ اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے سوشل جرائم میں ملوث نہیں۔

ایس پی سٹی کے حکم میں کہا گیا ہے کہ ایس ایچ اوز شورٹی دیں کہ جوا، منشیات اور قحبہ خانے ان کی ایما پر نہیں چلتے،کوئی بھی جرم نوٹس میں آنے پر کارروائی کی جاتی ہے، ایس ایچ او یہ بھی شورٹی دیں گے کہ کسی جرم میں ملوث ہونے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائیگا اور محکمانہ کارروائی ہونے پر انہیں کوئی عذر نہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…