مکوآنہ (این این آئی) پنجاب کے شہر فیصل آباد میں نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی منگیتر سے اجتماعی زیادتی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اویس نگر میں سیف نامی نوجوان نے تین دوستوں کے ساتھ اپنی پندرہ سالہ منگیتر کو شراب پلائی اور پھر اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ملزم نے اس دوران ویڈیو بھی ریکارڈ کی اور بعد میں نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر متعدد بار اپنی منگیتر سے زیادتی کی۔پولیس کے مطابق ملزم سیف نے لڑکی سے 80 ہزار روپے اور قیمتی زیورات بھی چھینے۔پولیس کے مطابق سیف کے دو دوستوں ذیشان اور طیب نے لڑکی کو گاڑی میں بیٹھا کر ایک مشروب میں شراب ملا کر پلائی اور پھر اس کو گاڑی میں ہی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔
نوجوان کی تین دوستوں کے ساتھ مل کر منگیتر سے اجتماعی زیادتی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































