اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سیلفی لیتے 2 نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

مظفر آباد ( آن لائن ) مظفر آباد کے قریب دریائے نیلم میں سیلفی لیتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مظفرآباد کے قریب تانگہ اسٹینڈ کے مقام پر گزشتہ رات پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجواںوں کی شناخت عمر اسلم اورممتاز مرتضیٰ کے نام سے ہوئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ایک دوست سیلفی لیتے ہوئے پیر پھسلنے سے دریا میں گر گیا، دوسرے دوست نے اسے بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا دی اور دونوں تیز موجوں کی نظر ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دونوں نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔عمر اسلم اورممتاز مرتضیٰ تھا جو آزاد کشمیر کے علاقے موڑہ صادق کے رہائشی تھے۔ دونوں دوست سیر و تفریح کے لیے وادی نیلم گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…