کابل (این این آئی)طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابل شہر میں سکیورٹی کا نظام پوری طرح سنبھال لیا ہے اورجنگجو شہر کے اہم مقامات پر تعینات کر دئیے گئے ہیں۔طالبان کے ملٹی میڈیا کمیشن کے سربراہ احمداللہ متقی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ کابل کی فتح کے بعد اسلامی امارت نے سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اہم مقامات پر خصوصی یونٹس تعینات کیے ہیں۔متقی کے مطابق یہ خصوصی یونسٹس ’کاروباری مرکز (سرائے شہزادہ) سمیت دیگر علاقوں میں امن و امان کے قیام کے علاوہ کلیئرنگ آپریشنز بھی کررہے ہیں۔
طالبان نے کابل میں اہم مقامات کی سکیورٹی سنبھال لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































