اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز ہوگی یا نہیں؟پی سی بی نے تصدیق کردی

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سیریز افغانستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے، سیریز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کھلاڑیوں کی ذہنی صحت کو

مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔سیریز ملتوی ہونے سے متعلق کہا گیا کہ براڈکاسٹ سہولیات اور فلائٹ آپریشن کی بندش بھی سیریز کے التوا کا سبب بنی، پاکستان اور افغان بورڈز 2022 میں سیریز ری شیڈول کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 3 سے 8 ستمبر کے درمیان سری لنکا میں شیڈول تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…