اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف مقدمہ درج

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس نے تھانہ فقیر آباد میں پلازہ منیجر اور سائن بورڈ نصب کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں ملکی سلامتی سے متعلق دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کو برسراقتدار آنے پر جماعت اسلامی کے رہنما رحیم اللہ اور کارکنان نے یہ سائن بورڈ نصب کیا اور بینر لگائے۔گزشتہ روز فقیر آباد میں افغان طالبان کی حمایت میں مذھبی سیاسی جماعت کے رہنماؤں اور افغان طالبان کی تصاویر پر مشتمل سائن بورڈز آویزاں کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…