پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کون کون قرضہ لے سکے گا؟آسان شرائط سامنے آگئیں

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) حکومت نے یونیورسٹیزاورکالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کرلیا ، میرٹ پر داخل ہونیوالے طلباکو 10 سالہ مدت کیلئے سٹوڈنٹ لون ملے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا کو سٹوڈنٹ لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی منظور شدہ یونیورسٹیز میں14 مضامین کیلئے سٹوڈنٹ لون دیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ اور میٹرک میں 70 فیصد نمبرز والے سٹوڈنٹ لون کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ بی ایس آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کیلئے طلبا کو لون دیا جائے گا جبکہ سائنس و ٹیکنالوجی، کامرس، انجینئرنگ،کمپیوٹر سائنس اور اسلامک لا کے طلبا اہل ہیں۔ایل ایل بی، ایگریکلچر، نیچرل سائنسز کے طلبا بھی لون کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ 140یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلہ لینے والے طلبا کو لون ملے گا۔لاہور کی 15یونیورسٹیوں علامہ اقبال میڈیکل کالج، فاطمہ جناح میڈیکل کالج، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، پی یو، کینئرڈ کالج، لاہور کالج اور جی سی یو کے طلبا لون کے لیے اہل قرار ہوں گے۔ اسی طرح آئی ٹی یونیورسٹی، این سی اے، ایجوکیشن یونیورسٹی، یوایچ ایس، یو ای ٹی، ویٹرنری یونیورسٹی، ورچوئل یونیورسٹی اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن شامل ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…