اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں حجاب اور پگڑی کی طلب بڑھ گئی

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب اور پگڑی کی فروخت اور قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے کابل پر کنٹرول کے بعد خواتین کے حجاب لینے یا کسی اور قسم کی پابندی عائد نہیں کی تاہم اس کے باوجود حجاب کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔کابل کے مقامی دکانداروں نے بتایا کہ طالبان کی واپسی سے قبل دن میں 4 سے 5 حجاب فروخت ہوتے تھے تاہم روزانہ کی بنیاد پر 20 حجاب فروخت ہونے لگے ہیں۔دکانداروں نے بتایا کہ پہلے حجاب ایک ہزار افغانی روپوں میں فروخت ہوتا تھا لیکن اب اس کی قیمت 1200 افغانی روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب کابل پر طالبان کنٹرول کے بعد پگڑی کی ڈیمانڈ میں بھی اضافہ ہوگیا اور پگڑی فروخت بھی دگنی ہوگئی ہے۔ مقامی دکانداروں کے مطابق طالبان کی آمد سے قبل روز 6 یا 7 پگڑیاں فروخت ہوتی تھیں لیکن اب یہ تعداد 2 درجن سے زائد ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…