اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)کابل ایئر پورٹ کے شمالی گیٹ پر نامعلوم افراد، افغان محافظوں اور مغربی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی افواج نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ ایک افغان محافظ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا ہے۔اس وقت یہ واضح نہیں آیا یہ افغان محافظ ایئر پورٹ کی سکیورٹی پر مامور طالب تھا یا نہیں۔اس وقت بھی ملک چھوڑنے کے خواہش مند افغان ہزاروں کی تعداد میں کابل ایئر پورٹ کے باہر جمع ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے