اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

امیتابھ بچن سے زیادہ معاوضہ لینے والے تیلگو اداکار چرنجیوی

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اور سیاستدان چرنجیوی کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ 1992 میں انھوں نے تیلگو فلم اپدبندھاودو جسکی ہدایت کاری کے وشواناتھ نے دی تھی، کا معاوضہ سوا کروڑ روپے لیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کسی تیلگو اداکار کو دیا گیا اس وقت کا سب سے زیادہ معاوضہ تھا اور انھوں نے یہ بھاری معاوضہ وصول کرکے بالی ووڈ کے شہنشاہ اور بھارت کی سب بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا جو کہ اس وقت ایک پروجیکٹ کا معاوضہ ایک کروڑ روپے لیا کرتے تھے۔پدما بھوشن ایوارڈ یافتہ اداکار چرنجیوی کے فلمی کیریئر میں کافی اتار چڑھاؤ بھی آیا، تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ جنوب کی فلم انڈسٹری میں اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچے، فلم انڈسٹری کے اندر ان کے کوئی تعلقات تھے نہ کوئی رشتہ دار تھا۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…