اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے،ٹونی بلیئرکی امریکہ پر تنقید

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس، چین اور ایران افغانستان کی صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے اسے غیر ضروری اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتحادی افواج کے انخلا سے جہادی گروپوں کی ہمت بڑھے گی۔انہوں نے کہا کہ روس، چین اور ایران صورتحال سے فائدہ اٹھائیں گے۔ٹونی بلیئر نے اتحادی افواج کے انخلا کو افسوسناک، خطرناک اور غیر ضروری قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے