اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گریٹر اقبال پارک کیس میں اہم پیش رفت، متاثرہ لڑکی نے تین ملزمان کو شناخت کر لیا

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)گریٹر اقبال پارک کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، متاثرہ لڑکی عائشہ اکرم نے شناخت پریڈ کے دوران3 ملزمان کو پہچان لیا۔تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی نے40 افرادکی شناخت پریڈمیں 3ملزمان کی شناخت کر لی ہے، شناخت ہونے والے3 ملزمان نے سب سے پہلے متاثرہ لڑکی پرحملہ کیا۔ خاتون ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ شناخت ہونے والے تینوں ملزمان پورے واقعے میں شامل رہے۔ عائشہ نے دوران شناخت پریڈمیں 2 مزید ملزمان پر بھی شک کا اظہار کیا۔عائشہ نے 3ملزمان کی حتمی شناخت جبکہ 2کو مشکوک قرار دیا۔ گریٹر اقبال پارک واقعے کے ملزمان کی شناخت پریڈروزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…