جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی صارفین کے لئے بری خبر،300یونٹ بجلی استعمال کرنے والا خوشحال قرار،سبسڈی واپس لے لی گئی

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) حکومت کی طرف سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو دی جانے والی سبسڈی کے لئے نیا ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی طرف سے تجویز کئے گئے پلان کے مطابق 300یونٹ یا اس سے زائد استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو’خوشحال‘ قرار دیتے ہوئے دی جانے والی سبسڈی واپس لے لی گئی ہے جبکہ 400 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والا امیر تصور کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں کمرشل یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی دو مختلف کیٹگری میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…