اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے بریک تھروکا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے سے متعلق مشاورت جاری ہے اور 15 جون تک آنے والی درخواستوں پر ویزے جاری کیے جانے پر اتفاق کا امکان ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ مزید سفارتی اہلکاروں کو ویزے دیئے جانے کا امکان ہے ،سفارت کاروں، اہلکاروں اور عملے کے لیے اسائنمنٹ ویزا جاری کیا جاتا ہے ۔پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں اور 28 ماہ بعد دونوں جانب سے اسائنمنٹ ویزوں کا اجرا ہواـذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 33 اہلکاروں کے لیے ویزے جاری گئے،پاکستان کے 7 سفارتی اہلکاروں کو ویزے جاری کیے گئے 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے گئے جبکہ اگلی بار اسائنمنٹ ویزوں کے درخواستیں دونوں جانب جمع ہیں اور 15 جون تک آنے والی درخواستوں پر ویزے جاری کیے جانے پر اتفاق کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…