لاہور ( آن لائن ) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین نوجوانوں نے ساتھی فیکٹری ملازم کے جسم میں گیس بھر دی، نوجوان نے نعمان نامی ملازم کے جسم میں پائپ سے زہریلی گیس بھری۔پولیس کے مطابق 22 سالہ نعمان باغبانپورہ میں واقع ایک فلٹر فیکٹری میں کام کرتا ہے، جہاں اس کے ساتھی ملازمین حیدر، امتیاز اور امجد نے پائپ کے ذریعے مبینہ طور پر اس کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی۔نعمان کو تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پولیس نے نعمان کے والد شاہد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے حیدر اور امتیاز کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ تیسرے ملزم امجد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، دوسری جانب لاہور پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔
سفاکیت کا اندوہناک واقعہ ، تین نوجوانوں نے فیکٹری ملازم کے جسم میں زہریلی گیس بھر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































