خدا کسی کو ایسی شہرت نہ دے جس سے اس کا مستقبل تباہ ہو جائے متاثرہ ٹک ٹاکر

22  اگست‬‮  2021

لاہور( این این آئی)مینار پاکستان واقعہ کی متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر نے کہا ہے کہ کسی کو مینار پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے میرے ساتھ موجود ٹیم نے بچانے کی کوشش کی تھی لیکن ہجوم اتنا تھا کہ سب بکھرگئے۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ پولیس واقعہ کے ڈھائی گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی تھی۔انہوں نے کہا کہ میری تو خداکی ذات سے دعا ہے کہ وہ کسی کو بھی ایسی شہرت نہ دے جس سے اس کا مستقبل ہی تباہ ہو جائے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…