اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول کے مطابق کھیلے گی، اور یہ ایونٹ آئندہ دو ہفتوں میں سری لنکا میں ہوگا۔ افغانستان میں ایک ہفتے قبل حکومت کے خاتمے کے بعد جمعہ کو افغان بورڈ چیف نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی ایک مرتبہ پھر تیاری شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے