جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلامی روایات کا احترام کریں، چین کی افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

کابل(آن لائن) چینی سفارت خانے نے افغانستان میں موجود میں اپنے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ اسلامی روایات کا احترام کریں۔کابل میں موجود سفارتخانے نے اپنے شہریوں

کو کہا ہے کہ عوامی مقامات پر اسلامی لباس اور کھانے کے آ داب اپنائیں۔افغانستان میں موجود چینی شہریوں کو ہدایت کی گئیں ہے کہ وہ کابل ایئر پورٹ سمیت فسادات والی دیگر جگہوں سے دور رہیں۔خیال رہے کہ چین نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند نہیں کیا۔ چین نے افغانستان میں بسنے والے اپنے شہریوں کو اپنے اپنے گھروں میں رہنے کے لیے کہا ہے۔چینی حکومت نے یقین دہانی کروائی ہے کہ اس نے افغانستان میں مختلف فریقوں سے اپنے لوگوں کی حفاظت کے بارے میں بات کی ہے۔مزیدبراں چین افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کا بھی خواہاں ہے۔ چین نے دیگر ممالک کو بھی کہا ہے کہ وہ افغانستان پر دباؤ ڈالنے کی بجائے اس کو بحران سے نکالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…