ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے حوالے سے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شیڈول کے مطابق ہی اپنے سفر کا آغاز کریں کے۔ذرائع نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق اسکواڈ پیر کی رات بنگلہ دیش اور پاکستان کے دورے پر روانہ ہوگا۔اس سے قبل خطے میں بدلتی صورتحال کے بعد نیوزی لینڈ کے بعض کھلاڑیوں کے تحفظات کی خبریں سامنے آئیں تھیں اور میڈیا رپورٹس میں پاکستان کے دورے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کو اہم قرار دیا جانے لگا تھا۔کیوی بورڈ کا اس متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ معمول کی بات ہے جو ایک ماہ پہلے طے ہو چکا تھا، نیوزی لینڈ نے 10 ستمبر تک بنگلہ دیش میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی گیارہ ستمبر کو اسلام آباد میں آمد شیڈول ہے، ٹیم نے راولپنڈی میں تین ون ڈے اور لاہور میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔
کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ، نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
30 جون کی ڈیڈ لائن ! گاڑی مالکان ہوشیار ہوجائیں
-
ٹویوٹا نے اپنی مشہور گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی کمی کر دی
-
ننکانہ صاحب میں شوہر کا ادویات کھا کر اہلیہ سے مبینہ غیر فطری جنسی عمل، ساس نے اندراج مقدمہ کی درخو...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
تعلیمی اداروں میں مئی میں موسمِ گرما کی چھٹیاں ؟ اصل حقیقت سامنے آگئی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، مزید سستا ہوگیا
-
راولپنڈی میں طالبعلم کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے دو ملزم مقابلے میں ہلاک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...



















































