اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان، اسد آباد میں یوم آزادی کی ریلی پر فائرنگ سے دوافراد ہلاک

datetime 20  اگست‬‮  2021 |

اسد آباد(این این آئی )افغان شہر اسد آباد میں یوم آزادی کی ریلی پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسد آباد میں یوم آزادی کے جشن کے لیے موجود افراد پر طالبان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کی جانب سے فائرنگ قومی پرچم لہرانے پر کی گئی جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔رپورٹ کے مطابق عینی شاہد نے بتایا کہ جلال آباد میں بھی یوم آزادی کے جشن میں قومی پرچم لہرانے پر طالبان کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔عینی شاہد کا کہنا تھاکہ یہ بات بھی واضح نہیں ہے کہ لوگوں کی ہلاکتیں گولیاں لگنے یا بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔دوسری جانب طالبان ترجمان نے فی الحال اس واقعے پر کوئی رد عمل نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…