اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور گریٹر اقبال پارک میں درندوں کا خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ انتہائی افسوسناک سلوک ، واقعہ نے پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام ویڈیو بنانے میں مصروف تھی جبکہ وہاں ان کی کچھ لڑکوں کیساتھ بحث ہوگئی جو بڑھتی چلی گئی یہ دیکھ کر ان لڑکوں نے انہیں چھیڑنا شروع کر دیا ، یہ دیکھ کر ارد گرد کے گھومنے والا ہجوم بھی ان کے گرد جمع ہونا شروع ہو گیا ۔ اس دوران وہاں ہرشخص نے اس کیساتھ نازیبا حرکات شروع کر دیں اور اسے اٹھا کر ہوا میں اچھالنا شروع کر دیا اور کپڑے تک پھاڑ دیے ۔ اس حوالے سے ٹک ٹاکر نے بتایا ہے کہ وہاں لگ بھگ چار سو کے قریب لوگ موجود تھے اور ہر کوئی مجھے کھا جانے والی نظروں سے دیکھ رہا تھا میرے ساتھ جس ہاتھ پہنچا نامناسب سلوک کیا ، ہوا میں اچھالتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے بھی وائرل ہو رہی ہے ۔اس کا کہنا تھا کہ منت سماجت کرتی رہی لیکن میری کسی نے بھی نہ سنی ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے چار سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
کپڑے پھاڑ دئیے، مجھے ہوا میں اچھالتے رہے،گریٹر اقبال پارک میں ہراسگی کا نشانہ کا بننے والی ٹک ٹاکر عائشہ کے چونکا دینے والے انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































