جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں چھٹیاں ہی چھٹیاں

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) یوم عاشورکی2چھٹیاں ،وفاقی اداروں کے ملازمین ایک یوم کی رخصت لے کر پانچ چھٹیاں گزاریں گے۔یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کو آج نو محرم بدھ اور جمعرات کو دسویں محرم کی چھٹی ہوگی وفاقی محکموں،بینکوں اور مالیاتی اداروں میں ہفتہ کی

چھٹی ہوتی ہے جبکہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے اس طرح بیشتر سرکاری ملازمین سرکاری ملازمین نے جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری ملازمین اور افسران اگلے ہفتے عملی طور پر پانچ چھٹیاں گزاریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…