جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کیخلاف کھڑی ہوگئی پارلیمنٹ کے سامنے ایسا بینر لگا دیا کہ بھارت میں ہنگامہ مچ گیا

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

لندن (این این آئی )برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پل پر نریندر مودی کے استعفے سے متعلق بڑا بینر لگادیا۔فرینکفرٹ اور لندن میں سکھ کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ مظاہروں میں خالصتان کے جھنڈے لہرائے گئے اور مظاہرین نے مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…