اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کابل کے صدارتی محل کی سیکیورٹی313بدری بریگیڈ کے حوالے

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)طالبان نے کابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے کر دی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

کاکہنا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ذبیح اللہ مجاہد نے بتایاکہ کابل میں این جی اوز، سرکاری دفاتر کو بھی ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی دی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ تمام سرکاری عملہ بلاخوف اپنی سرگرمیاں جاری رکھے۔واضح رہے کہ طالبان کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ طالبان کا اصل امتحان اب شروع ہوا ہے، اب افغان قوم کی خدمت کرنی ہے، انہیں تحفظ فراہم کرنا ہے اور یقینی بنانا ہے کہ افغانوں کی زندگی اور مستقبل بہتر بنایا جاسکے۔انہوں نے مزید کہاکہ اس مقام پر پہنچے ہیں جس کی کبھی توقع نہیں کی تھی، ایسا دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…