اسلام آباد (این این آئی)ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا۔ غیر ملکی کے مطابق افغان طیارے غیرقانونی طور پر ازبکستان کی فضائی حدود استعمال کررہے تھے جس کے باعث انہیں اتار لیا گیا،طیاروں میں سیکڑوں فوجی موجود تھے۔دوسری طرف افغان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کابل کی فضائی حدود مسافرطیاروں کیلئے بند ہے،صرف فوجی طیارے فضائی حدوداستعمال کرسکیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں