اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمیدگل کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“۔ یہ الفاظ انہوں نے دنیا ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں کہے، انہوں نے کہا کہ ریکارڈ کے لئے کہنا چاہتا ہوں شاید پھر کوئی اور یہ نہ کہے، جس آئی ایس آئی کو آج مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے جب تاریخ رقم ہو گی تو کہیں گے کہ آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے افغانستان میں سوویت یونین کو شکست دے دی، پھر ایک اور جملہ ہو گا آئی ایس آئی نے امریکہ کی مدد سے امریکہ کو شکست دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…