دوشنبے (این این آئی)تاجکستان کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ افغانستان سے فرار ہوجانے والے صدر اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان نہیں آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تاجک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوشنبے کو اشرف غنی کے معاملے پر کوئی درخواست نہیں ملی۔وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ اشرف غنی کا طیارہ نہ تاجک فضائی حدود میں آیا نہ تاجکستان میں اترا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑ ا ہے۔گزشتہ روز طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کا کنٹرول بھی سنبھال لیا، اتوار کی صبح طالبان بغیر مزاحمت ہی کابل اور جلال آباد میں داخل ہوگئے۔
اشرف غنی لاپتہ ہو گئے، تاجکستان کا اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان اترنے کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































