اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

افغانستان میں فتح اللہ تعالی کی نصرت اور مدد کے بغیر ممکن نہیں تھی،ملا برادر

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (این این آئی)افغانستان کی موجودہ صورتحال پر پر ملا برادرنے کہاہے کہ طالبان کی کامیابیوں کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، یہ کامیابیاں اللہ تعالی کی نصرت اور مدد سے حاصل کیں، ہماری اصل ذمہ داریاں اب شروع ہونگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحہ میں طالبان آفس کے سربراہ ملا برادر کا افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کے بعد پیغام سامنے آگیا، ملا برادر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کی فتوحات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں جو اللہ تعالی کی نصرت اور مدد کے بغیر ممکن نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ ہماری اصل ذمہ داریاں ان فتوحات کے بعد اب شروع ہوتی ہیں جس میں افغان عوام کی خدمت اور انکے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری بنتی ہے، افغان عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ حالات کو بہتر کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…