اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سورۃالرحمن جو پتھر کو سونا بنا دے

datetime 30  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ الرحمن کا بڑا خاص وظیفہ ، بڑا شاندار وظیفہ آپ کو بتائیں گے ۔ خاص کر ان لوگوں کےلیےجو مایوس ہوچکے ہوں۔ مجبوری میں ہوں۔ پریشانی میں ہوں۔ قرضوں کا بوجھ ہو۔ قرض والے بہت پریشان کرتے ہیں۔ مالی مشکلات کا مسئلہ ہے۔

گھر میں برکت نہیں ہے۔ آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے۔ مال وزر کی کثرت چاہتےہیں۔ آپ چاہتے ہیں کھلے انداز میں آپ کےپاس مال ودولت آئے۔ مال ودولت کی کثرت ہو۔ تاکہ آپ احسن طریقےسے اپنی زندگی گزار سکیں۔سورت الرحمن کے حوالے سے پہلی ترکیب بیان کریں گے۔ جو لوگ معاشی پریشانیوں کا شکار ہیں۔ قرضوں کا بوجھ ہے ۔کاروبار میں نقصان ہے۔ آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے۔ آپ کےپاس صلاحیت ہے۔ ہنر ہے۔ اچھا کام نہیں ملتا۔ اچھا روزگار نہیں ملتا۔ سورت الرحمن کا وظیفہ کریں۔ انشاءاللہ! دنوں میں آپ کے مسائل حل ہوں گے۔ مفید وظیفہ آپ کو بتائیں گے ۔کہ آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔ اور درمیان میں تین مرتبہ آپ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کرنی ہے۔ اور یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی وقت میں کرنا ہے۔ عمل کرنے بیٹھیں۔تو آپ عمل کرکے اٹھیں۔ درمیان میں کسی سے بات نہیں کرنی ۔ کوشش کریں اپنی جگہ نہ بدلیں۔ جہاں بیٹھے ہیں۔ وہیں بیٹھ کر عمل کریں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور درمیان میں تین مرتبہ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کریں۔اور جب اس آیت کریمہ پر ہر بار آئیں۔ ” فبای الا ربکمااتکذبان” تو اس کو آپ نے باآواز بلند پڑھنا ہے۔ او ر دل ہی دل میں رب کے حضور دعا کرنی ہے۔ اپنی پریشانیوں کےلیے ، فراخی رزق کے لیے اور مقاصد میں کامیابی کےلیے ، تکیہ کاروبار کےلیے انشاءاللہ! فائدہ ہوگا۔ رب کرم کرے گا۔ روزانہ نماز فجر کے بعد ماہ ذوالحج میں یہ عمل کریں۔ پہلے دس دن تو عمل لازمی کریں۔آگے پڑھنا چاہیں تو آپ پورا مہینہ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! غیب سے اسباب پیدا ہوں گے۔ قرض کے پریشانی سے نجات ہوگی۔ مال وزر کی آمدن ہوگی۔ دولت آئے گی۔ انشاءاللہ! معاشی صورتحال آپ کی سنورے گی۔ اس کے بعد ان کلمات کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ اضافہ رزق کاوظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! رب کریم رزق عطا فرمائےگا۔ترقی عطافرمائے گا۔ ” لاحول ولا قوۃ الا باللہ الحی العظیم ” پڑھیں۔ یہ کلمات سومرتبہ پڑھیں۔ جب سورت الرحمن کا عمل کرلیں۔ تو یہ خاص تسبیح اور قرآنی سورت بیان کی یہ پہلا مجموعہ ان کو لازمی کریں۔ انشاءاللہ! رزق عطافرمائےگا۔دوسرے عمل بیان کریں گے ۔فراخی رزق کےلیے ، مقاصد میں کامیابی کے لیے ، مال وزر کی آمدن کےلیے ، کثرت کےلیے ۔ آپ نے سورت الرحمن کو پڑھنا ہے۔ اول وآخر میں سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں۔ اور درمیان میں پچیس مرتبہ ” سورت الرحمن ” پڑھیں۔ یہ وظیفہ بلاناغہ یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک جاری رکھیں۔ زیادہ پڑھنا چاہیں ۔ آسانی ہو۔ چالیس دن تک عمل کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو غیب سے ایسے اسباب مہیا ہوں گے۔ اور ایسی ضرورتیں پوری ہوں گی ۔ اور ایسے انداز میں پوری ہوں گی ۔ جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…